
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل
آزاد امیدوار محمد نواز سمیت دیگر کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر سماعت
ٹربیونل نے بغیر کاروائی سماعت ملتوی کردی
سپریم کورٹ نے مزید کاروائی سے روک رکھا ہے ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد کریم
ٹربیونل نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
جسٹس شاہد کریم نے مختلف انتخابی عذرداریوں کی درخواستوں پر سماعت کی
ٹربیونل گجرات منڈی بہاوالدین ڈویژن کی الیکشن پٹیشنز پر سماعت کررہا ہے
سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کے نوٹیفکیشن کو معطل کر رکھا ہے اس لیے ابھی کسی بھی قسم کی کاروائی نہ ہورہی ہے سپریم کورٹ کا تحریری آڈر جاری ہونے کے بعد ہی فیصلہ کیا جاسکے گق,









