لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے فائرنگ کا آغاز

0
151
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے فائرنگ کا آغاز

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی طرف سے فائرنگ کا آغاز

بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ہو رہی ہے، بھارت نے ایل۔ او۔ سی پر سیز فائر خلاف ورزی کی ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نےایل۔ او۔ سی کے کیانی اور منڈل سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کی کارروائی کا بھرپورجواب دیا ہے، جس کے نتیجے میں دشمن کے کئی مورچے تباہ ہوئے ہیں اور بھارتی گنیں خاموش ہو گئیں ہیں، پاک فوج کی طرف سے جوابی کارروائی میں بھارت کی چکپترا پوسٹ تباہ ہوئی ہے۔

Leave a reply