قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

1
326
قیدیوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں نے عام انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرلیا۔

ذرائع کیمطابق صوبےکی تمام جیلوں سے 2 ہزار 327 قیدیوں نےپوسٹل ووٹ کاسٹ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیلوں سے 2 ہزار 327 پوسٹل بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے ہیں۔

محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 39 چھوٹی بڑی جیلیں ہیں اور ان جیلوں میں 14 ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں۔

1 comment

Leave a reply