قطر میں پاکستانی آموں کی دھوم

0
246
قطر میں پاکستانی آموں کی دھوم

قطر میں پاکستانی آموں کی دھوم

دوحہ میں پاکستانی مینگوز کا میلہ سج گیا، اس فیسٹول میں 20 سے زائد اقسام کے پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی، آموں سے بنے رول پراٹھے، مربعے اور چٹنیاں توجہ کا مرکز بنے رہے، پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی آم پوری دنیا میں پسند کئے جاتے ہیں۔

مینگو فیسٹول کا مقصد پاکستان کے آموں کو انٹرنیشنل سطح پر فروغ دینا ہے، ایسے پروگراموں سے پاکستانی مینگوز کی مانگ میں اضافہ ہو گا، آرگنائزنگ کمیٹی نے عوام کو کہا ہے کہ وہ فیسٹیول کا دورہ جلد کریں تاکہ وہ تازہ مینگو حاصل کر سکیں اور آموں سے لطف اندوز ہو سکیں جو پاکستانی کھانوں کے تنوع کو ظاہر کرتا ہے۔

Leave a reply