قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی لاش لاپتہ

0
31

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش لاپتہ ہوگئی۔

پولیس کیمطابق بچے کےوالد کا کہنا ہے کہ جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔

والد نے قبرکشائی کیلیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبرکشائی کی گئی تو بچےکی لاش قبرمیں موجود نہیں تھی۔

پولیس کےیمطابق تین ماہ کے محمدعلی کو2روز قبل سپردخاک کیا گیا تھا۔

Leave a reply