فوڈ اتھارٹی کی فاسٹ فوڈ چیکنگ مکمل

0
227
فوڈ اتھارٹی کی فاسٹ فوڈ چیکنگ مکمل

فوڈ اتھارٹی کی فاسٹ فوڈ چیکنگ مکمل

ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فاسٹ فوڈ چیکنگ مہم کو مکمل کر کے رپورٹ جاری کی گئی ہے، 4 ہزار 8 سو بارہ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کی جانچ پڑتال ہوئی، صفائی کے ناقص انتظامات پر 16 ریسٹورنٹس سیل کیے گئے۔

قوانین کی خلاف ورزیوں پر اکانوے لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد ہوئے، 760 کلو آئل، 534 کلو گرام ایکسپائر چیزیں اور 1 سو چھ لٹر کولڈ ڈرنکس کو تلف کیا گیا،چیکنگ کے دوران 2 ہزار 6 سو چھیاسی ریسٹورنٹس کو بہتری کے لیے نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

Leave a reply