فواد چوہدری و حبا فواد کو اجازت نہ مل سکی

0
113

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں فواد احمد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

لارجر بینچ نے فواداحمد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔

فواد چوہدری نے این اے60 اور این اے61 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ،لاہور ہائی کورٹ نے آراواورایپلیٹ ٹربیونل کافیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ میں حبا فواد کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

لارجر بینچ نے حبا فواد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔

حبا فواد نے این اے 61 اور پی پی26 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔

Leave a reply