حماد اظہر بھی الیکشن 2024 ء سے باہر

0
84

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

لارجر بینچ نےحماداظہر کےکاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے حماد اظہر کو الیکشن لڑنےکی اجازت نہ دی۔

حماداظہر نے این اے 129 سےکاغذات نامزدگی جمع کروارکھے تھے۔

لاہور ہائی کورٹ نے آر او اور ایپلیٹ ٹربیونل کافیصلہ برقرار رکھنیکا حکم دے دیا۔

Leave a reply