فضا علی شدید تنقید کی زد میں آ گئی

0
200
فضا علی شدید تنقید کی زد میں آ گئی

ہاٹ لائن نیوز : فضا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر امریکا سے کچھ نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ فضا نے اپنی ان ویڈیوز کو ٹرین میں خوبصورت پس منظر کے ساتھ فلمایا ہے۔

اداکارہ کو ویڈیوز میں رنگین پھولوں کے ڈیزائن کے شارٹ ٹاپ کے ساتھ سفید سلک پالازو پینٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی ویڈیوز، سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے کے بعد، بولڈ لباس پہننے پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

Leave a reply