فرانسیسی حملہ آور کون ؟

0
294
فرانسیسی حملہ آور کون ؟

ہاٹ لائن نیوز : فرانسیسی انسداد دہشت گردی کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ چاقو سے حملہ کرنے والے فرانسیسی شہری آرمنڈ آر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں داعش سے بیعت کی تھی۔

پراسیکیوٹر کے مطابق حملہ آور کے فرانس میں حالیہ حملوں کے مشتبہ افراد سے بھی رابطے تھے۔

اکتوبر 2023 کے آخر میں، حملہ آور کی ماں نے حکام کے ساتھ اپنے بیٹے کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پیرس میں چاقو کے حملے میں ایک جرمن سیاح ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Leave a reply