فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کے 2 اہلکار شہید

0
167
فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کے 2 اہلکار شہید

فائرنگ سے انسداد پولیو مہم کے 2 اہلکار شہید

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکار ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھے، پولیس حکام نے کہا کہ واقعہ مستونگ کے علاقے تیری میں پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی، شہدا میں نیک محمد اور مقصود احمد شامل ہیں، اس واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔

Leave a reply