غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

0
125

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں محکمہ ایکسائز نے کرنسی سمگلنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

محکمہ ایکسائز ذرائع کے مطابق غیر قانونی کرنسی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان سے 10 لاکھ سعودی ریال برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان افغان ریال سمگل کر رہے تھے۔

ملزم سے برآمد کرنسی گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی۔

Leave a reply