غزہ میں جنگ جاری رہے گی

0
149
غزہ میں جنگ جاری رہے گی

غزہ میں جنگ جاری رہے گی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے، انہوں نے کہا کہ فلسطین میں امداد کی ترسیل کے دوران اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، ہم اپنا مقصد حاصل کر کے رہیں گے اور حماس کو تباہ کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ “حماس کو شکست دینے اور فوجیوں کی واپسی تک لڑائی اور مذاکرات کو آگے بڑھاتے رہیں گے، ہم جو بھی راستہ اختیار کرتے ہیں، غزہ میں انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دینے پر مجبور کیا جائے گا”۔

Leave a reply