عید الاضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنےکاخدشہ

0
174
عید الاضحیٰ پرکانگو وائرس پھیلنےکاخدشہ

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ملک بھر میں کانگو وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

این آئی ایچ نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر شہریوں اور متعلقہ حکام کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ فیصلہ اس سال عیدالاضحیٰ سے قبل خیبرپختونخوا میں کانگو بخار کے پہلے کیس کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کانگو بخار سے خاص طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر چوکس رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ گزشتہ سال بھی پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے بعد 101 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Leave a reply