عمران خان کے قریبی دوست کے خلاف گھیرا تنگ

0
205
عمران خان کے قریبی دوست کے خلاف گھیرا تنگ

ہاٹ لائن نیوز : فرحت شہزادی کے خاوند کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، جی۔ ڈی۔ اے اینٹی کرپشن اور نیب سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ہوئی، عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر احسن جمیل کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کاروائیاں کی جا رہی ہیں، گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ کی گئی تھی، عدالتی حکم امتنائی کے باوجود کاروائیاں غیر قانونی ہیں، کارروائی کے ذمہ داران افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے۔

Leave a reply