انسداددہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت
گورنمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا سرکاری وکیل نے نوٹیفکیشن عدالت پیش کر دی
بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی رسک کی بنا پر پیش نہیں کیا جاسکتا نوٹیفکیش
یہ نوٹیفکیشن سکین کیا ہوا ہے وکیل اظہر صدیق نے اعتراض اٹھا دیا
گورنمنٹ کے نویفکیشن کے مطابق کہہ گیا کہ عدالت کو اختیار دیا جاتا ہے کہ وہ جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ کر سکتے ہیں
اس عدالت کا دائرہ اختیار اب حتم ہوگیا ہے وکیل اظہر صدیق
24 گھنٹے گزر گئے ہیں بانی پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا گیا وکیل اظہر صدیق
فزیکل ریمانڈ تو عدالت رات 12 بجے بھی جسمانی ریمانڈ دے سکتے ہیں عدالت
عدالت میں عمران خان کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ پر سماعت جاری









