عمران خان کی 3درخواستیں خارج

0
154
عمران خان کی 3درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے تینوں درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں

جب ہم یہ کیس سن رہے ہیں بانی پی ٹی آئی زیر حراست ہیں ؟ جسٹس طارق سلیم شیخ
جی، وہ اس وقت زیر حراست ہیں، وکیل بانی پی ٹی آئی
9 جولائی کو ہماری ضمانتیں انسداد دہشتگری عدالت سے خارج ہو گئیں، وکیل بانی پی ٹی آئی
ہم نے 13 جولائی کو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دیں، وکیل بانی پی ٹی آئی

ہم نے آفیشل ریکارڈ سے دیکھنا ہے کہ درخواستیں کب دائر ہوئیں، جسٹس انوار الحق پنوں
یہ ریکارڈ سے ثابت نہیں ہو رہا کہ 13 جولائی کو آپ نے درخواستیں دائر کیں، جسٹس طارق سلیم شیخ
ہم ان درخواستوں کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ وکیل بانی پی ٹی آئی
لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاوس، تھانہ شادمان اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانتیں خارج کرنے کا اے ٹی سی کا فیصلہ چیلنج کیا تھا

Leave a reply