عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت ملتوی کیوں,,

0
200
عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت ملتوی کیوں,,

لاہورانسداد دہشت گردی عدالت،

بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت درخواست ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے ائندہ سماعت پر پولیس سے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا
عدالت نے درخواستوں پر سماعت 8 اگست تک ملتوی

بانی ہی ٹی آئی کی جونئیر وکلاء کی ٹیم عدالت میں ہیش ہوئے
بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیں دلائل کیلئے مہلت دی جایے استدعا جونئیر وکلاء
انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی

بانی پی ٹی نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے زریعے درخواستیں دائر کیں
بانی پی ٹی آئی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ درخواستوں میں موقف
بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی کوئی ریکوری نہیں ہونی۔ موقف

پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ موقف
عدالت ضمانت کی درخواستیں منظور کرے۔ استدعا
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاوس حملہ کیس، عسکری ٹاور جلاو اور۔ تھانہ شادمان جلاؤ گھیراو سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی یے

Leave a reply