عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

0
283
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت چار مقدمات میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردی ۔

عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظورکیں ہیں ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشدجاویدنےعبوری ضمانتیں کنفرم کیں ۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف دو تھانہ ریس کورس ایک نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply