عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانتیں دائر کر دی

0
190
عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانتیں دائر کر دی

Breaking

اے ٹی سی لاہور :

بانی پی ٹی آئی نے نو مئی کے بارہ مقدمات میں ضمانت کے لیے اے ٹی سی سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے زریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں
بانی پی ٹی آئی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ درخواستوں میں موقف
بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی کوئی ریکوری نہیں ہونی۔ موقف

پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ موقف
انسدادِ دہشتگردی عدالت درخواست ضمانتیں بعد از گرفتاری منظور کرے۔ استدعا
بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاوس حملہ کیس، عسکری ٹاور جلاو گھیراو سمیت دیگر مقدمات میں رہائی کی استدعا کی ہے

Leave a reply