عماد وسیم آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کریں گے

0
241
عماد وسیم آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کریں گے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی۔ سی۔ بی) کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ،اور آج عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ آج کر سکتے ہیں، قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی عماد وسیم کو ریٹائرمنٹ واپس لینے کا مشورہ دیا تھا اور کہا کہ پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ پاکستان کی طرف سے کھیلیں۔

Leave a reply