عرفی جاوید نے امیر ترین شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا

0
100

ممبئی: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارت کی معروف ترین اداکارہ عرفی جاوید کی نیٹ ورتھ نے بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات کو مات دے ڈالی ۔

2022 ء میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکاراؤں میں عرفی جاوید کا شمار کیا جاتا ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ عرفی جاوید کی آمدنی کتنی ہوگی؟

ایک رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید کی نیٹ ورتھ کروڑوں میں بتائی جارہی ہے، سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اداکارہ کافی پیسہ کما رہی ہیں ، اور اس حساب سے اداکارہ کی کل مالیت 170 کروڑ روپے ہے۔

ممبئی میں ایک پرتعیش اپارٹمنٹ میں رہنے والی عرفی کی ماہانہ آمدن 1 اعشاریہ آٹھ کروڑ سے لے کر 2 اعشاریہ 2 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے ۔

Leave a reply