عدالت نے پی ایچ اے کو صاف پانی کے استعمال سے روک دیا

0
192
عدالت نے پی ایچ اے کو صاف پانی کے استعمال سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ، سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس کی سماعت

عدالت نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صاف پانی استعمال کرنے سے روک دیا
واسا کے تعمیر کردہ بارشی پانی کے ذخیرے میں سے پانی استعمال کریں، عدالت کا حکم
عدالت کا دریا سے بھاری مشینری سے ریت نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

محکمہ ماحولیات بھاری مشینری سے ریت نکالنے والوں کارروائی کرے، عدالت
عدالت نے حکومت پنجاب کو طلباء میں موثر سائیکلیں تقسیم کرنے سے روک دیا
عدالت نے حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ 13 مئی کو طلب کرلی

عدالت نے پیش کی گئی حکومتی پالیسی مسترد کر دی
جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں عدالت
سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پہلے ہی بہت بڑھی ہوئی ہے عدالت

حکومت کو الیکٹرک بسوں کو فروغ دینا چاہئے عدالت
سکول اور کالجز کو بسیں فراہم کرنے سے ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا عدالت

سرکاری وکیل نے موٹر سائیکلوں کے بارے پالیسی پیش کی
طلباء میں ایک ہزار الیکٹرک اور 19 ہزار پٹرول موٹر سائیکلیں تقسیم کی جانا ہیں، سرکاری وکیل

حکومت نے بیس ہزار الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنا تھی واٹر کمیشن
عدالت نے پی ایچ اے سے نہر پر لائٹنگ اخراجات کی رپورٹ طلب کرلی

نہر پر رنگ برنگی لائٹس کسی اور مقصد کیلئے لگائی گئی ہیں عدالت
نہر پر رنگ برنگی لائٹس کی بجائے پودے بھی لگائے جا سکتے ہیں عدالت

عدالت نے فصلوں کی باقیات جلانے سے روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی

جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

واسا کے سینئر لیگل ایڈوائزر میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ پیش

متعلقہ محکموں کے افسران اور لاء افسران عدالت میں پیش

واٹر کمیشن اور سرکاری محکموں کی طرف سے احکامات پر عملدرآمد رپورٹس پیش

Leave a reply