عبدالعلیم خان نے اپنی نشست چھوڑ دی

0
282
عبدالعلیم خان نے اپنی نشست چھوڑ دی

ہاٹ لائن نیوز : صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست پی پی 149 چھوڑ دی۔

علیم خان عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست جیت کر کامیاب قرار پائے تھے۔ وہ لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے اور این اے 117 سے قومی اسمبلی کی نشست برقرار رکھیں گے۔

عبدالعلیم خان نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ عبدالعلیم خان نے اہم عہدے کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔

Leave a reply