عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

0
239
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ہاٹ لائن نیوز : عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،۔جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے تیل سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہوا ہے، یو ۔ایس۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 90 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے بعد 85.92 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

Leave a reply