سیشن عدالت ،تشدد کیس میں اینکر عائشہ جہانزیب کا اسکے شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہو گیا،عائشہ جہانزیب نے پیش ہو کر بیان قلمبند کروا دیا کہ معززین نے راضی نامہ کا فیصلہ کیا میں اسکو مانتی ہوں ، مزید کیس کی پیرو ی نہیں کرنا چاہتی ہوں ، جس پرعدالت نے کہا کہ ضمانت کی حد تک آپ کا بیان منظور ہے بریت کا فیصلہ چالان کے بعد ہو گا ، ملزم کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
اج عدالت میں عائشہ جہانزیب کی جانب سے عدالت میں بیان دیا ہماری صلحہ ہوگئی ہے اور راضی وکیل کی جانب سے عدالت میں جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی









