طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی

0
223
طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی

طوفانی بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی

این ڈی ایم اے نے 1 سے سات مئی کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کر دی ہے، تیس اپریل سے مغربی سسٹم بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، جس سے کے۔پی۔کے، گلگت بلتستان، شمالی اور وسطی پنجاب، جموں و کشمیر ، بلوچستان اورجنوبی سندھ میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے، شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال اورپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے، این۔ ڈی۔ ایم۔ اے نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں، حفاظتی اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں۔

Leave a reply