صوبے کی پانچ انسداد دہشتگردی عدالتیں ججز سے خالی ہیں، چیف جسٹس

0
186
صوبے کی پانچ انسداد دہشتگردی عدالتیں ججز سے خالی ہیں، چیف جسٹس

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات

حکومت پنجاب کی کیسز ٹرانسفر کرنے کیلئے درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر سماعت کل 16 مئی تک ملتوی کردی

چیف جسٹس نے ججز کی تعیناتی بارے حکومت پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی

صوبے کی پانچ انسداد دہشتگردی عدالتیں ججز سے خالی ہیں، چیف جسٹس

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے معاملہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی چیف جسٹس

ابھی تک پنجاب حکومت کی جانب سے پیش رفت سامنے نہیں آئی چیف جسٹس
سرکاری وکیل نے کل تک رپورٹ پیش کرنے کیلئے مہلت کی استدعا کی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محکمہ پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی واقعات کے کیسز زیر التوا ہیں موقف

بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما کیسز میں نامزد ہیں موقف
عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج سے انصاف کی توقع یے موقف
جج کے متعصبانہ رویے کی وجہ سے کیسز کسی دوسری عدالت میں ٹرانسفر کئے جائیں استدعا

Leave a reply