صنم جاوید نے مزید مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سےرجوع کر لیا

0
217
صنم جاوید نے مزید مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سےرجوع کر لیا

لاہور ہائیکورٹ

صنم کی مزید مقدمات میں گرفتاری کو روکنے کےلیے دائر اعتراضی درخواست سماعت

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو نظر بندی کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کی ہداہت کردی
درخواست ضم جاوید نے خود کیوں دائر نہیں کی جسٹس شہباز رضوی
ہمیں صنم جاوید تک رسائی نہیں دی جارہی عدالت
عدالت نے سرکاری وکیل کو اس پوائنٹ پر ہدایات لیکر کل پیش ہونے کی ہدایت کردی

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے صنم کے والد جاوید خان کی درخواست پر سماعت کی

صنم جاوید کسی مقدمہ میں نامزد نہیں، نامعلوم کی بنیاد پر گرفتاری ڈال دی جاتی ہے، موقف
صنم جاوید کیخلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، استدعا
صنم جاوید کو کسی بھی مقدمہ میں لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار ناں کیا جائے استدعا
صنم جاوید کے نظر بندی کے احکامات کی کاپی فراہم کی جائے، استدعا

Leave a reply