صنم جاوید عالیہ حمزہ کی ضمانتیں التوء کا شکار

0
276
صنم جاوید عالیہ حمزہ کی ضمانتیں التوء کا شکار

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کےمقدمہ میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت میں آج بھی پراسکیوشن کی جانب سے دلائل نہ دئیے گئے نہ ریکارڈ پیش کیا گیا ، عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 19 مارچ تک ملتوی کر دی ، عدالت نے پراسکیوٹر کو دلائل کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے ضمانتوں پر سماعت کی ۔

Leave a reply