صرف1 ماہ میں 84 لاکھ شہری واٹس ایپ اکاؤنٹس سےمحروم

0
180
صرف1 ماہ میں 84 لاکھ شہری واٹس ایپ اکاؤنٹس سےمحروم

ہاٹ لائن نیوز : سب سے مشہور میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ہندوستان میں 8.4 ملین ہندوستانی شہریوں کےاکاؤنٹس بندکردیئےہیں۔

میڈیارپورٹس کیمطابق ، واٹس ایپ ، جودنیابھرمیں میسجنگ کیلئے سب سے زیادہ استعمال شدہ پلیٹ فارم ہے ، نےمحض 1 ماہ میں 84 ملین سےزیادہ ہندوستانی واٹس ایپ اکاؤنٹس کوبندکردیا ہے۔

اطلاعات کیمطابق ، یہ آپریشن جعلی اوردھوکہ دہی کی سرگرمیوں کےپیش نظرواٹس ایپ مالک کمپنی میٹا نےکیاہے۔

Leave a reply