صحافی فرحان ملک کی پیکاایکٹ کیس میں ضمانت منظور

0
198
صحافی فرحان ملک کی پیکاایکٹ کیس میں ضمانت منظور

ہاٹ لائن نیوز : کراچی ضلع شرقی عدالت نے پیکا ایکٹ کیس میں صحافی فرحان ملک کو ضمانت دیدی ہے۔

ضلع شرقی میں صحافی فرحان ملک کیخلاف پیکاایکٹ کیس کی سماعت کی گئی۔

عدالت نےفرحان ملک کی ایک لاکھ روپےمچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی۔

Leave a reply