صحافی عمران ریاض کی نئی فریاد

0
86

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض کا پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے درخواست مرکزی درخواست کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نےکیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی ۔

جسٹس شجاعت علی خان نےعمران ریاض خان کی درخواست پرکی ۔

Leave a reply