صحافیوں کی نوکریاں خطرےمیں پڑگئیں، اے آئی اخبار جاری

0
155
صحافیوں کی نوکریاں خطرےمیں پڑگئیں، اے آئی اخبار جاری

ایک اطالوی اخبار ، “ال فوگلیو” نے دعوی کیا ہے کہ اسنے مصنوعی ذہانت کیمدد سے سب سے پہلےدنیا میں ایک مکمل ایڈیشن شائع کیاہے۔

اخبار کے ایڈیٹر کلاڈو سیرسا نےکہا ، “یہ تجربہ ایک ماہ طویل صحافتی مہم کا ایک حصہ ہے ، جسکا مقصد یہ ہے کہ اے آئی ٹکنالوجی ہماری روزمرہ کی زندگی اور کام کےطریقہ کار کو کسطرح متاثرکررہی ہے۔”

یہ چار صفحہ ایڈیشن ، جسے “ال فوگلیو اے آئی” کہا جاتا ہے ، کواخبار کے اصل ایڈیشن کیساتھ شامل کیاگیا ہے۔

کلیویو سیرسا نے کہا ، “یہ دنیا کا پہلا اخبار ہوگا جواے آئی نےمکمل طور پر لکھا ہے۔”

Leave a reply