شہریوں کی حادثات میں ہلاکتیں ؛ گورنر سندھ روپڑے

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کراچی میں بڑھتےہوئےٹریفک حادثات اور شہری ہلاکتوں پرآبدیدہ ہوگئے۔
کامران ٹیسوری نے جذباتی طور پر کہا ، “اگر مجھے گورنرکےعہدےسے ہٹانا ہےتوہٹادیں ، ایسے شہر میں گورنر ہونیکا کیا فائدہ ہے جہاں لوگوں کو ٹینکروں کےنیچے کچل دیاجارہا ہے؟”
گورنر سندھ نے میئر کراچی مرتضی وہاب سے خطاب کرتےہوئےکہا ، “میں اب آپکو کوئی جواب نہیں دونگا لیکن آپکو اللہ کوجواب دینا ہوگا۔









