شکست خوردہ اسرائیلی نیٹزارم کوریڈور سےنکل گئے

0
154
شکست خوردہ اسرائیلی نیٹزارم کوریڈور سےنکل گئے

غزہ میں 15 ماہ تک ، اسرائیلی فوج نے فلسطینی نسل کشی اور حماس کیخلاف مزاحمتی تحریک کے بدترین خطرہ کے بعد نیٹزاریم کوریڈور چھوڑ دیا۔

ورلڈ میڈیا رپورٹس کیمطابق ، فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ذریعہ مزید 3 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی فوج کی واپسی کو ممکن بنایا گیا ہے۔

نیٹزاریم کوریڈور پر اسرائیلی فوج کے قبضے کیوجہ سے ، اس نے غزہ کو دو حصوں میں کاٹ دیا ، جسکی وجہ سےغزہ کے ایک حصے کے لوگوں کا دوسرےحصےکےلوگوں سے رابطہ منقطع ہوگیاتھا۔

Leave a reply