شاہ محمود قریشی نو مئی مقدمات میں قصور وار قرار چالان عدالت جمع

0
168
شاہ محمود قریشی نو مئی مقدمات میں قصور وار قرار چالان عدالت جمع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت
لاہور پولیس نے شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا
چالان میں شاہ محمود قریشی پر نو مئی کی پلاننگ کرنے کا الزام
چالان میں پچاس سے زائد گواہوں کی لسٹ موجود
شاہ محمود قریشی پر لوگوں کو اکسانے کا بھی الزام عائد
عدالت نے شاہ محمود قریشی کی طلبی کے نوٹسز جاری کردیے
تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ شادمان پولیس نے درج کررکھا ہے
جبکہ شاہ محمود قریشی کی نے وکیل کی وساطت سے 8 مقدمات میں بعدازگرفتاری درخواستیں دائر کر رکھی ہیں

Leave a reply