شاہد آفریدی نے بھی مبارک باد دے دی

0
70

ہاٹ لائن نیوز : شعیب ملک کی ثنا جاوید کے ساتھ شادی پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔

شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے شعیب ملک کی دوسری شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مسکرانے کے بعد شاہد آفریدی نے کہا، ’’شعیب ملک کو مبارک ہو۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اللہ ان (شعیب ملک) کو زندگی بھر اس جیون ساتھی کیساتھ خوش رکھے۔

Leave a reply