شام پر اسرائیلی حملے قبول نہیں ہیں

شام پر اسرائیلی حملے قبول نہیں ہیں
ترک وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی شام میں کارروائیاں عدم استحکام میں اضافہ کا باعث بن سکتے ہیں، شامی عوام کو برسوں بعد امن سے جینے کا موقع ملا ہے، اسے حملوں سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے فریقین کو کہا ہے کہ وہ شامی حکومت کے ساتھ مل کر امن قائم کرنے کی کوشش کریں تاکہ عوام کو سکون کا سانس حاصل ہو، ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرے۔








