شام پر اسرائیلی حملے؛ فوجی اہداف نشانےپر

0
162
شام پر اسرائیلی حملے؛ فوجی اہداف نشانےپر

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نے شام پر حملے جاری رکھتے ہوئے شامی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں سٹریٹجک فوجی اہداف پر 4سو80 حملے کیے۔

اسرائیل نے البیضاء اور لطاکیہ بندرگاہوں میں 15 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، جبکہ دارالحکومت دمشق اور دیگر اہم شہروں میں ہتھیاروں کی تیاری کے مقامات پر بھی حملہ کیا۔

رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے مشرق میں ایک بفر زون میں فوج بھیج دی ہے جس سے شام کے 70 سے 80 فی صد اسٹریٹجک فوجی اثاثے تباہ ہو گئے ہیں۔

Leave a reply