شادی کے چوتھے روز فاسٹ بولر میدان میں آگئے

0
170
شادی کے چوتھے روز فاسٹ بولر میدان میں آگئے

ہاٹ لائن نیوز : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون نے اپنی شادی کے چوتھے روز ملتان میں دوبارہ ٹیم جوائن کر لی ہے۔

پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش فاسٹ باؤلر نے اپنی شادی کی وجہ سے چھٹی لے کر انگلینڈ کا سفر کیا۔ اولی اسٹون نے جیسیکا نامی خاتون سے شادی کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز کرکٹر اور فوٹوگرافرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔

اب اولی سٹون پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے جس کے لیے انہوں نے ملتان میں دوبارہ ٹیم کو جوائن کیا ہے۔

Leave a reply