سیکیورٹی گارڈزکاشہری پرتشدد ، سیکیورٹی کمپنی سیل

0
123
سیکیورٹی گارڈزکاشہری پرتشدد ، سیکیورٹی کمپنی سیل

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نےبیجنگ انڈر پاس میں سیکیورٹی گارڈزکےشہری پر فائرنگ اور تشددکے واقعے کانوٹس لیا ہے۔

محکمہ پنجاب کیمطابق ، نجی سیکیورٹی کمپنی کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے اور نجی سیکیورٹی کمپنی کےدفترکوشوکاز نوٹس جاری کیاگیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی کمپنی 30 دن میں شوکازکا جواب دینےکا پابند ہے اور سیکیورٹی کمپنی کا لائسنس غیرتسلی بخش جواب پرمنسوخ کردیاجائیگا۔

Leave a reply