سینیٹ الیکشن ملتوی کر دیے گئے

0
211
سینیٹ الیکشن ملتوی کر دیے گئے

ہاٹ لائن نیوز :خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرنےسینیٹ الیکشن ملتوی کرنےکا اعلان کیا ہے، خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کیے گئے ہیں ، اپوزیشن ارکان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنےکے لئے درخواست دی ہوئی تھی۔

سینیٹ انتخابات مخصوص نشستوں پرحلف برداری کی وجہ سے ملتوی ہوئے ہیں، دوسری طرف خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر نے عدالت میں سینیٹ الیکشن سےمتعلق درخواست دائر کی ہوئی ہے، عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سےحلف لینے کے لئے فیصلہ سنایا ہے۔

Leave a reply