
سیشن عدالت ، قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزا کا حکم جاری
قتل کے جرم میں ملزم راشدجاوید اور وقاص وکی کو پچیس پچیس سال قید اور دو دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم
ایڈیشنل سیشن جج محمد رمضان نے کیس پر فیصلہ سنایا
ملزمان کے خلاف کوٹ لکھپت کے رہائشی سہیل بٹ کو قتل کرنے کا الزام ہے
فاضل جج نے فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا
عدالت نے اس کیس میں دو ملزمان امجد اور کاشف کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا
ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے دوہزار اٹھارہ میں قتل کا مقدمہ درج کیا تھا
ملزمان اور مقتول کےدرمیان منشیات کی خریدوفروخت پر جھگڑا ہوا، پراسیکیوشن









