سکھوں کا لندن میں شدید احتجاج ، بھارتی پرچم نظر آتش

0
115
سکھوں کا لندن میں شدید احتجاج ، بھارتی پرچم نظر آتش

سکھوں کا لندن میں شدید احتجاج ، بھارتی پرچم نظر آتش

ہاٹ لائن نیوز : سکھ رہنما ہندوستانی وزیر خارجہ جے ایس شنکر کےلندن سرکاری دورے پر انکے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نظرآئے، سکھ کے ایک رہنما جے شنکر کی کار کیطرف بھاگے اور ہندوستانی پرچم کوجلا دیا اور مودی حکومت کیخلاف اپنے غصے کا اظہار کیا۔

سکھ مظاہرین نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستانی حکومت کیخلاف نعرے لگائے۔ خالصتان تحریک کے حامیوں نے برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کیساتھ جے شنکر کی ملاقات پربھی تنقیدکی۔

جےشنکرکی موجودگی کے دوران ، سکھوں نےمودی کی پالیسیوں اوراقدامات کی سختی سے مذمت کی۔

Leave a reply