100 سے زائد اساتذہ کہاں غائب ہیں؟

0
85

ہاٹ لائن نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے 100 سے زائد نظر بند کیے گئے اساتذہ کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

جسٹس شکیل احمد نے آئی جی پنجاب کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ 114 اساتذہ کو ضلعی انتظامیہ نے جیل میں بند کر رکھا ہے ، نظر بندی یا کس مقدمہ گرفتار کیا گیا کچھ نہیں بتایا جا رہا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 114 افراد کیخلاف مقدمہ خارج کیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تاہم ابھی تک رہا نہیں کیا گیا ،عدالت 114 اساتذہ کے رہائی کے احکامات جاری کرے ، عدالت نظر، بندی کے احکامات فراہم کرنے کا حکم دے ۔

Leave a reply