سکول مزید دو روز کے لیے بند کر دیے گئے

0
206
سکول مزید دو روز کے لیے بند کر دیے گئے

ہاٹ لائن نیوز : صوبائی حکومت نے مزید 2 روز کے لئے سکولز بند کر دئیے ہیں، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان میں ہنگامی حالات اور جاری موسلادھار بارشوں کے باعث حکومت بلوچستان نےسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوئٹہ سمیت بارشوں والے اضلاع میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکولز 15 اور 16 اپریل کو بند ہوں گے، اس حوالے سے سیکریڑی ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

Leave a reply