سو سکولوں کو شمسی توانائی سے چلانے کا فیصلہ

0
251
سو سکولوں کو شمسی توانائی سے چلانے کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے سکولوں میں شمسی توانائی کے منصوبے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان وزارت تعلیم کے مطابق 100 اسکول سولر انرجی پر چلائے جائیں گے، منصوبہ سال کے آخر تک مکمل ہونے کی امید ہے، اس کا مقصد بجلی کی قیمت میں کمی لانا ہے۔

Leave a reply