سو سالہ شخص کی شادی سوشل میڈیاپروائرل

0
106

ہاٹ لائن نیوز : بھارت میں 103 سالہ شخص اسوقت انٹرنیٹ پرسب کیتوجہ کا مرکز بن گیا جب اسنے اپنی تقریباً نصف عمرکی خاتون سے شادی کی۔

حبیب نذر کی شادی بھوپال میں 49 سالہ فیروزجہاں کیساتھ ہوئی۔ حبیب نذرکی یہ تیسری شادی ہے۔

Leave a reply