سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکے بعد نمایاں کمی

0
174
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکے بعد نمایاں کمی

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3سو روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 7سوروپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2سو57 روپے کمی کےبعد2لاکھ 29 ہزار 5سو10 روپے ہوئی ہے۔

Leave a reply